Back to recipes
سفید کڑھائی مرغ
Serves 1
tiktok.com
سفید کڑھائی مرغ
tiktok.com
Serves 1
Save
Share
Export
Edit
Directions
1
ہانڈی میں مکھن ڈال کر پیاز ڈالیں اور بھون لیں۔
2
اس کے بعد چکن ڈال کر بھون لیں۔ (نمک ابھی نہ ڈالیں۔)
3
جب چکن بھن جائے تب ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور ہری مرچوں کا پیسٹ ڈالیں۔
4
مرچوں کا پیسٹ ڈالنے کے بعد دہی ڈالیں اور دھیمی آنچ پر بھون کر دم کر دیں۔
5
جب چکن گل جائے تب ڈھکن ہٹا کر تھوڑا سا بھوننے کے بعد شاہی زیرہ ڈالیں۔
6
اس کے بعد سونف اور زیرے کو جو روسٹ کر رکھا تھا، اسے دردرہ کر کے ڈال دیں۔
7
دردری کالی مرچ ڈال دیں۔
8
پھر سیڈلیس ٹماٹر، شملہ مرچیں، ہری مرچیں اور ادرک کے لچھے ڈال دیں۔
9
یہ ساری چیزیں ڈالنے کے بعد تھوڑا بھون لیں۔
10
پھر کریم ڈال کر تھوڑا مکس کرنے کے بعد 5 منٹ کے لیے دم کر دیں۔
11
ڈھکن ہٹا کر پلیٹ میں نکال لیں۔
Ingredients
مکھن
پیاز
چکن
ادرک لہسن کا پیسٹ
نمک
ہری مرچوں کا پیسٹ
دہی
شاہی زیرہ
سونف اور زیرہ (روسٹ کیا ہوا اور دردرہ کیا ہوا)
دردری کالی مرچ
سیڈلیس ٹماٹر
شملہ مرچیں
ہری مرچیں
ادرک کے لچھے
کریم
Equipment
ہانڈی
پلیٹ
Tips
پہلے نمک بالکل بھی نہیں ڈالنا ہے کیونکہ چکن کو مکھن میں بھون رہے ہیں۔
چکن گل جانے تک دھیمی آنچ پر دم کرنا ہے۔
خمیری روٹی کے ساتھ سرو کریں۔
Need help? Chat with us
Related recipes
More Indian recipes →
More Dinner recipes →
Masoor Dal Pizza
Indian · Dinner
One-Pot Blackened Chicken with Coconut Turmeric Rice
Indian · Dinner
Chicken Skewers & Rice w/ Salad & Green Chilli Sauce
Indian · Dinner
Sardine Curry
Indian · Dinner
25m
Pinchitos morunos
Indian · Dinner
Kumror Chokka
Indian · Dinner
Pan-seared Chicken in Garlic Sauce
Indian · Dinner
Crockpot Butter Chicken
Indian · Dinner
Besan cheese Sandwich
Indian · Dinner
Chicken Chukauni
Indian · Dinner
Slow cooker chicken tikka massala
Indian · Dinner
Chana Masala
Indian · Dinner