Back to recipes
چکن پلاؤ
58m
Serves 4
facebook.com
چکن پلاؤ
facebook.com
58m
Serves 4
Save
Share
Export
Edit
Directions
1
سب سے پہلے چاول نکال کر رکھ دو اور ان کو بھگو دینا جلدی ذرا ٹائم کے ساتھ۔
2
اس کے بعد ہم نے چکن ایڈ کرنا ہے۔
3
اس میں پانی ہم نے ایڈ کرنا یعنینی کے حساب سے اور اس میں کچھ کھڑے مصالحے ایڈ کرنے ہیں ۔
4
ساتھ میں لہسن، ادرک اور پیاز وغیرہ بھی ایڈ کرنا ہے۔
5
اور کچھ مصالحے ڈال کے اس کو ہم نے ابلنے کے لیے رکھ دینا ہے۔
6
جیسے ہی ابل جائے گا تو ہم نے یخنی کو چھان کے الگ اور چکن کو الگ کر دینا ہے۔
7
تیل میں پیاز کو بھونیں۔
8
پھر ادرک، لہسن اور مصالحے شامل کریں۔
9
اب چکن شامل کریں اور بھون لیں۔
10
یخنی شامل کریں۔
11
املی کا گودا شامل کریں۔
12
پانی شامل کریں۔
13
اب چاول شامل کریں۔
14
ہرا دھنیا شامل کریں۔
15
نیبو کے ٹکڑے شامل کریں۔
Ingredients
1 kg چاول
0.5 kg چکن
1 medium پیاز
1 inch ادرک
6 لہسن
1 tbsp زیرہ
1 tbsp دھنیا
1 inch دار چینی
2 الائچی
1 tbsp سونف
1 taste نمک
1 پانی
1 large پیاز
1 تیل
1 tbsp ادرک پیسٹ
1 tbsp لہسن پیسٹ
1 tbsp سبز مرچ پیسٹ
2 ٹماٹر
1 taste نمک
2 tsp مِرچ پاؤڈر
2 tsp کالی مرچ پاؤڈر
2 tsp دھنیا پاؤڈر
1 املی کا گودا
Equipment
knife
wok
strainer
spoon
Need help? Chat with us
Related recipes
More Indian recipes →
More Dinner recipes →
Masoor Dal Pizza
Indian · Dinner
One-Pot Blackened Chicken with Coconut Turmeric Rice
Indian · Dinner
Chicken Skewers & Rice w/ Salad & Green Chilli Sauce
Indian · Dinner
Sardine Curry
Indian · Dinner
25m
Pinchitos morunos
Indian · Dinner
Kumror Chokka
Indian · Dinner
Pan-seared Chicken in Garlic Sauce
Indian · Dinner
Crockpot Butter Chicken
Indian · Dinner
Besan cheese Sandwich
Indian · Dinner
Chicken Chukauni
Indian · Dinner
Slow cooker chicken tikka massala
Indian · Dinner
Chana Masala
Indian · Dinner