Back to recipes
کریمی تھریڈ بالز
9m
Serves 15
youtube.com
کریمی تھریڈ بالز
youtube.com
9m
Serves 15
Save
Share
Export
Edit
Directions
1
ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر میڈیم فلیم پر گرم کریں۔
2
اس میں کٹی ہوئی گاجر، شملہ مرچ اور بند گوبھی ڈال کر ہائی فلیم پر 2-3 منٹ تک بھونیں۔
3
اب اس میں بوئلڈ اور کٹی ہوئی چکن ڈال کر 1-2 منٹ تک بھونیں۔
4
چکن میں نمک، کٹی ہوئی لال مرچ اور کالی مرچ، سویا ساس شامل کر کے مکس کریں۔
5
مکسچر کو 1-2 منٹ تک بھونیں۔
6
اب مکسچر کو ایک باؤل میں نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں۔
7
ٹھنڈے مکسچر میں آلو، بریڈ کرپس، ہرا دھنیا اور اورگانو شامل کریں۔
8
سب اجزا کو اچھے سے مکس کرکے لیموں کے سائز کے بال بنائیں۔
9
میدہ اور کارن فلور کو پانی ڈال کر اچھے سے مکس کر کے گھول لیں۔
10
بالوں کو میدہ اور کارن فلور کے گھول میں ڈپ کریں۔
11
اب بالوں کو کٹی ہوئی بانڈا پٹی میں لپیٹ کر، تیل میں ڈال کر میڈیم فلیم پر فرائی کریں۔
Ingredients
2 ٹیبل سپون کوکنگ آئل
0.5 کپ گاجر
0.5 کپ شملہ مرچ
0.5 کپ بند گوبھی
1 پاؤ چکن
0.5 ٹیبل سپون کٹی ہوئی لال مرچ
0.5 ٹی سپون کٹی ہوئی کالی مرچ
2 ٹیبل سپون سویا ساس
0.5 ٹیبل سپون نمک
1 پاؤ آلو
1 کپ بریڈ کرپس
1 کپ ہرا دھنیا
1 چٹکی اورگانو
0.5 کپ میونیز
0.5 کپ میدہ
3 ٹیبل سپون کارن فلور
Equipment
کڑاہی
چمچ
چاقو
مکسنگ باؤل
پلیٹ
Need help? Chat with us
Related recipes
More Indian recipes →
More Dinner recipes →
Cremiges Linsen-Kartoffel-Curry mit viel Gemüse
Indian · Dinner
Masoor Dal Pizza
Indian · Dinner
One-Pot Blackened Chicken with Coconut Turmeric Rice
Indian · Dinner
Chicken Skewers & Rice w/ Salad & Green Chilli Sauce
Indian · Dinner
Sardine Curry
Indian · Dinner
25m
Pinchitos morunos
Indian · Dinner
Kumror Chokka
Indian · Dinner
Pan-seared Chicken in Garlic Sauce
Indian · Dinner
Crockpot Butter Chicken
Indian · Dinner
Besan cheese Sandwich
Indian · Dinner
Chicken Chukauni
Indian · Dinner
Slow cooker chicken tikka massala
Indian · Dinner